دبئی پولیس نے کرامہ کے علاقے میں منی ایکسچینج لوٹنے والے ملزمان کو 24گھنٹے میں گرفتار کرلیا ہے اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔ ملزمان نے کھلونا پستول دکھا کر واردات کی
تھی۔
کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتارکرلیاگیا،ڈاکوؤں نے بندوق کے زور 10 لاکھ درہم لوٹ لئے تھے۔ دبئی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے